مفتی محمود کے یوم وصال پر آج قرآن خوانی کا اہتمام

14 اکتوبر 2016

لاہور ( سپیشل رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے سابق سیکر ٹری جنرل مولانا مفتی محمود کا یوم وصال آج منایا جائے گا مولانا مفتی محمود کا 14اکتوبر 1980ء کو کراچی میں ایک علمی مجلس میں اہم اسلامی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انتقال ہوا تھا لاہور میں مولانا مفتی محمود کے ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی ہوگی۔