ترکی کے ہےلتھ ڈوےلپمنٹ ماڈل سے استفادہ کےا جائےگا :سلمان رفےق

14 اکتوبر 2016

لاہور(نیوزرپورٹر) وزارت صحت ترکی کے وفد کے صوبہ پنجاب کے دس روزہ دورے کے نتےجہ مےں ترکی اور صوبہ پنجاب کے درمےان صحت کے شعبہ مےں تعاون کی نئی راہےں کھلیں گی اور صوبہ پنجاب کے صحت کے شعبہ مےں مزےد اصلاحات کے لئے ترکی کے ہےلتھ سکےٹر ڈوےلپمنٹ کے ماڈل سے استفادہ کےا جائے گا -ےہ بات مشےر وزےر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفےق نے پنجاب کے دورہ پر آئے ہوئے ترکی کی وزارت صحت کے آٹھ رکنی وفد کے ساتھ ملاقات مےں کہی-اجلاس مےں ترکی کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سےلامی کلک نے علاج معالجہ کی سہولےات بارے پنجاب کے حکام کو برےفنگ دی ۔-ڈاکٹر سےلامی نے بتاےا کہ ترکی مےں حفاظتی ٹےکوں اور روٹےن اےمونائزےشن کے لئے وےکسےنےٹرز گھر گھر نہےں جاتے بلکہ والدےن کے لئے لازمی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ہےلتھ سےنٹر پر لا کر وےکسنےشن کروائےں -