حکمرانوں نے ملک عالمی اِداروں کے آگے گروی رکھ دےا : مےاں اےوب

14 اکتوبر 2016

لاہور(خبر نگار)پیپلز پارٹی کے محمد اےوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کوعالمی مالےاتی ادارں کے آگے گروی رکھ دےا ہے ان کی پالیسوں کیو جہ سے پاکستان کا ہر فرد سوالاکھ سے زائد کا مقروض ہو چکا ہے ،ملکی معےشت زبوںحالی کا شکار ہو چکی ہے ۔مسلم لےگ (ن) کی حکومت نے لوٹ ما ر کا بازار گر م کر رکھا ہے۔