نےشنل اےکشن پلان پر عملدر آمد کےلئے تحرےک انصاف کی قرارداد پنجاب اسمبلی مےں جمع

14 اکتوبر 2016

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم نے نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد کےلئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔قرار داد میں کہا گیاہے صوبے بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے اور جو دینی مدارس دہشتگردوں کو سپورٹ کرتے ہیں کا ان قلع قمع کیا جائے ۔حکومت کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے ۔
۔