مخصوص نشستوں کے انتخابات‘ متعدد امیدوار سامنے آگئے

14 اکتوبر 2016

الیکشن کمیشن کی طر ف سے پنجا ب میں بلد یا تی اداروںکی مخصو ص نشستو ں کے انتخا ب کے لیے نیا شیڈول جا ری کیا جا چکا ہے جس کے مطا بق 14 اور15اکتوبر کو کا غذ ات نا مز دگی جمع کر ائے جا سکیں گے جا نچ پڑتال اور کا غذ ات کے مستر د اور منظو ر کیے جانے کے بعد حتمی فہر ست 25اکتو بر کو جا ری ہو گی نشانات الاٹ ہونگے میو نسپل کا ر پو ریشنز ، ضلع کو نسلو ں کی مخصو ص نشستو ں کے لیے انتخا با ت8 نو مبر ، میو نسپل کمیٹیو ں کی مخصو ص نشستو ں کے لیے انتخا با ت 10 نومبر اور یو نین کو نسلز کے 12 نو مبر کو ہونگے جبکہ انتخابات کے نتا ئج کا اعلا ن 14نو مبر کو کیا جا ئے گا اور کامیا ب امیدوا ر 26نومبر کو حلف اٹھا ئیں گے اس کے بعد تیسر ے مرحلے یعنی ادا رو ں کے سر برا ہو ں کے انتخا با ت کا شیڈول دیا جا ئے گا الیکشن کمیشن نے مخصو ص نشستو ں کے لیے الیکشن فیس اور امید وار وں کے اخرا جات کی حدکا بھی اعلان کر دیاہے جس کے مطابق ضلع کو نسل کے چیئر مین ، وا ئس چیئر مین کے لیے بیس ہزار رو پے ، میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مین ، وائس چیئر مین کےلئے دس ہزار رو پے ، ضلع کو نسل کی مخصو ص نشستو ں کے لیے فی امید وار تین ہزا ر روپے ،یو نین کو نسل کی مخصو ص نشستو ں کے امیدوا رو ں کے لیے دو ہزار رو پے فیس مقرر کی گئی ہے اسی طر ح الیکشن کمیشن نے مخصو ص نشستو ں اور چیئرمینو ں کے امیدوارو ں کےلئے اخرا جا ت کی حد مقرر کر تے ہوئے ضلع کو نسل کے چیئر مین ، وا ئس چیئر مین مشترکہ طو ر پر دولاکھ رو پے میو نسپل کمیٹیو ں کے امیدوران ،چیئر مین اور وا ئش چیئر مین کے لیے مشتر کہ طو ر پر پچاس ہزا ر روپے اور ضلع کو نسل اور میونسپل کمیٹی کے مخصوص نشستو ں کے امید وارو ں کے لیے بیس ہزار روپے اخرا جا ت کی حد مقرر کی گئی ہے مخصوص نشستو ں کے انتخا با ت کے شیڈول کا اعلا ن ہو تے ہی منتخب بلدیاتی نما ئندو ں کے چہر ے کھل اٹھے ہیں جبکہ مخصوص نشستو ں کے امیدواروں نے را بطہ مہم شر وع کر دی ہے اور سیا سی ڈیرے پھر سے آ با د اور سیا سی سرگرمیوں میں تیزی و گہما گہمی شروع ہو چکی ہے خا نیوال بلدیہ کے نو منتخب کو نسلر ز کا نما ئند ہ اجلاس مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ءحاجی عرفا ن احمد خا ن ڈا ہا کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا جس میں اکثر یت منتخب کو نسلرز نے شرکت کی ۔مسلم لیگ ( ن) یو تھ ونگ کے صو با ئی رہنما ءچیئرمین بلد یہ خانیوال کے امید وا ر را نا عبد الر حمن خا ں نے الر حیم ٹا ﺅن میں منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا چیئرمین منتخب ہوکر علا قے کی تعمیروترقی کی نئی تاریخ رقم کریں گے علاقے کی پسماندگی اورمحرومیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارا راستہ روکنے والوں کو پہلے بھی نا کامی ہو ئی اور آئندہ بھی انہیں اور انکے آلہ کاروں کو ناکامی ہوگی ۔ضلع خانیوال میں برادری کی فلا ح و بہبو د کے منشو ر پر قا ئم ہو نےوا لے پختون اتحا دآ ئند ہ انتخا با ت میں ایک مو ثر سیاسی قو ت کے طو ر پر ابھر کر سامنے آ رہا ہے حلقہ این اے 159اور صو با ئی حلقہ 218 اور صو با ئی حلقہ 219میںاپنا بھر پو ر سیا سی کر دار ادا کر نے کی صف بندی کر رہا ہے پختو ن اتحا د کی سر پر ستی میں وجھیا نوا لہ کی معر وف سیا سی سما جی شخصیت حا جی جمعہ خا ن ،یوسف خا ں خٹک ، ہما یو ں خان ، اور دیگر شا مل ہیںاور مذ کو رہ صو با ئی حلقہ جا ت کے درجنو ں چکو ک پختون آبادی پر مشتمل ہیں جبکہ کئی یو نین کو نسلز میں چیئرمین ، وا ئس چیئر مین اور کونسلر ز بھی منتخب ہو ئے ہیںاور آ ئند ہ انتخا با ت میں مذ کو رہ حلقہ جا ت میں پختون اتحا دکا سیا سی رو ل انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہوگا اس حوالے سے پختون اتحا د کے رہنما خا ن ظفر خان سے جب رابطہ کیا تو انہو ں نے وا ضح طو ر پر اس تاثر کی نفی نہیں کی تاہم انہو ں نے کہا پختو ن اتحا د خا لصتاً پختون برا دری کی فلا ح و بہبو د اور در پیش مسا ئل حل کر نے کے لیے قائم کیا گیا ہے وقت آ نے پر باہمی مشا ورت سے فیصلہ کیا جا ئے گا۔