ذیا بیطس سے بچائو کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس سے بچائو کا عالمی دن منایا گیاا س دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھرمیں آگاہی تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں مقررین ڈاکٹر ز نے ذیابیطس (شوگر ) کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی فراہم کی.