چین: دس ماہ میں 11.93 ملین نئی شہری ملازمتیں پیدا کی گئیں

چین کی جاب مارکیٹ رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران عام طور پر مستحکم رہی ،ادارہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران کل11.93 ملین نئی شہری ملازمتیں پیدا کی گئیں جبکہ اس سال کا ہدف 11 ملین شہری ملازمتیں پیدا کرنے کا تھا۔