برطانوی کامیڈین رکی گرویس 77ویںگولڈن گلوب ایوارڈ کی میزبانی کریں گے۔ رکی نے کہا ہے کہ وہ 5 جنوری 2020ءکو ہونے والے 77ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کی میزبانی کریں گے، انہوں نے کہا کہ اس سے قبل وہ 2010 تا 2012 اور پھر2017 میںان ایوارڈز کی میزبانی کر چکے ہیں، اب ایک بار پھر وہ پانچویں بار اسی شو کی میزبانی کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024