میاں نواز شریف، مریم نواز کی رہائی پر رانا منور کا اظہار مسرت
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن قلعہ گجر سنگھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو رہا کر دیا۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کو ہائیکورٹ اور نیب کورٹ نے رہا کر دیا اور وہ اپنا علاج کرانے کیلئے باہر جا سکتے ہیں۔