وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک علاج کی غرض سے چارہفتوں کے لئے ایک دفعہ بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ایک میمورنڈم جاری کیاہے۔اجازت کادارومدارمیاں نوازشریف یامیاں شہبازشریف کی طرف سے اَسی لاکھ برطانوی پائونڈ، ڈھائی کروڑامریکی ڈالراورڈیڑھ ارب روپے کے ضمانتی بانڈجمع کرانے پرہوگا۔وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ محکموں کومیمورنڈم کی روشنی میں معاملے پر فوری کارروائی کی درخواست کی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024