Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی
  • 8ویں سالانہ’’تاجدار ختم نبوتؐ ‘‘کانفرنس
  • ابو محمد امام حسن عسکری
  • حضرت سیّد اقبال احمد حسین گیلانی
  • حضرت مولانا احمد علی لاہوری
  • سر کار دو عالمؐ نے بھی سب سے زیادہ زور تعلیم پر دیا،طلعت نسیم
  • ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم دانتوں کے ڈاکٹرنایاب ہو گئے
  • بابری مسجد شہید کرنیوالوں کو بلا تاخیر سزادی جائے، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا، آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • راشد قیوم قریشی قتل کیس کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جائے
  • مسلم لیگ ن کا وفد لندن پہنچ گیا، شہبازشریف سے ملاقات، مشاورتی اجلاس آج
  • عثمان بزدار کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے کو شاں ہیں
  • پولیس کی کارروائی ، بھاری مقدار میں آتشیں اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار
  • دینہ، ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالی خاتون،بچی سپر دخاک
  • قمار بازی کرنیوالے 5افراد گرفتار
  • سی پی او راولپنڈی کا دورہ کلرسیداں، جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کا رروائی کی یقین دہانی
  • حکومت کے پاس ترقی کا کو ئی بھی روڈمیپ نہیں ، جاسم کنول راہی
  • حکمران جماعت عوامی مسائل سے چشم پو شی کررہی ہے ، آصف علی ملک
  • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن،بھاری جرمانے
  • روہتاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، حادثات روز کا معمول بن گئے
  • 4 ماہ میں 5161 کشمیری پکڑے: انڈین وزیر مملکت داخلہ، ثالثی پر تیار، بھارت مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کرے: سویڈش بادشاہ
  • تحصیل فتح جنگ میں سربراہی آفیسر تحصیلدار کی نشست کئی ماہ سے خالی
  • ہماری روزی روٹی اسی ریڑھی بانی سے وابستہ ہے ،منا غلام حسین
  • تحصیل جنڈ میں ہسپتال اور پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ڈاکٹروں کی کمی
  • ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا مواخذہ جائز ہے: قانونی ماہرین
  • بھارتی فوجی شراب پی کر کشمیری خواتین سے زیادتی کرتے ہیں: برطانوی میڈیا
  • واحد کیانی کی کاوشیں ، محلہ توحید آباد میں سیوریج لائن بچھانے کا آغاز
  • نوازشریف کی طبیعت سنبھل نہ سکی، دوا ئوںمیں ردوبدل جاری
  • گوجرخان پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، آٹھ جواری گرفتار
  • بھارت میں ریپ کا شکار خاتون کو عدالت جاتے جلا دیا گیا، حالت نازک
  • کو ٹلی ستیاں پو لیس کی کار روائی،کی عما رتی لکڑسمگل کر نے کی کو شش نا کا م

مولانا نے دھرنا رہبر کمیٹی کی مشاورت سے ختم کیا‘ پس پردہ شخصیات کی یقین دہانیاں

Nov 14, 2019 11:08 AM, November 14, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد (محمد نواز رضا۔ وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی سے مشاورت کے بعد پشاور موڑ میں دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم دھرنا ختم کرنے میں پس پردہ اہم ’’شخصیات‘‘ کی یقین دہانیوں اور را بطوں کا بڑا عمل دخل ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ’’خالی ہاتھ‘‘ واپس نہیں گئے۔ انہیں ’’مطالبات‘‘ کے تسلیم کئے جانے کے شیڈول کی یقین دہانی کرا کر اسلام آباد سے چاروں صوبوں میں واپس بھجوایا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے تصادم کی پالیسی اختیار کرنے سے گریز کیا ہے۔ انہوں نے پلان بی پر عمل درآمد سے قبل دھرنا کے شرکاء کو بڑے ٹھنڈے ماحول میں اپنے اپنے علاقوں میں واپس جانے پر آمادہ کیا۔ مقتدر حلقوں نے مولانا فضل الرحمن کو دھرنا ختم کرنے پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نے تین چار روز سے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کر دئیے تھے اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی قوتوں سے براہ راست بات چیت کر کے ’’خون خرابہ‘‘ کا کھیل کھیلنے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا جس طرح مجھے اپنے کارکنوں کے خون کا خیال ہے اسی طرح اپنی پولیس، رینجرز اور فوج کے جوانوں کا خون عزیز ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے جرات مندانہ فیصلہ نے جہاں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کو سکھ کا سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے وہاں وفاقی حکومت کو بھی خاصا ریلیف ملا ہے۔ تاہم دھرنا ختم کرانے کیلئے کی جانیوالی کوششیں حکومت کے غیر لچکدار رویے کے باعث کامیاب نہیں ہوئیں اور کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ لیکن ذمہ دار ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پس پردہ قوتوں کی جانب سے غیر تحریری یقین دہانی ہی ان کی واپسی کا باعث بنی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 1453 کلومیٹر طویل لانگ مارچ کر کے جہاں اپنی سیاسی دھاک بٹھا دی ہے وہاں انہوں نے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں پر اپنی افرادی قوت کی برتری تسلیم کرا لی ہے۔ پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمان کا سیاسی کردار مزید بڑھ جائے گا۔ انہوں نے اپنے آپ کو اپوزیشن کا حقیقی لیڈر ثابت کر دکھایا ہے، اپوزیشن کی دیگر جماعتیں ان کی سیاسی قوت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • رہبر کمیٹی کی اندرونی کہانی، ن لیگ، پی پی دھرنے، ڈی چوک جانے ...

    Nov 02, 2019 | 21:06
  • حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی

    Oct 16, 2019 | 19:05
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، ...

    Dec 02, 2019 | 13:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  چاہے ہمیں اپنے گھر بھی بیچنے پڑیں لیکن سپریم کورٹ آف ...

    Dec 06, 2019 | 00:58
  •  پاکستان میں ڈیجیٹل ا نفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ، ...

    Dec 06, 2019 | 00:47
  • شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،2 جوان شہید،2 دہشتگرد ...

    Dec 06, 2019 | 00:28
  • پاکستان کا طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا ...

    Dec 06, 2019 | 00:21
  • وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نے ...

    Dec 06, 2019 | 00:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • قومی اسمبلی کا 17 واں سیشن، ہنگامہ ہوا نہ شور ...

    Dec 05, 2019
  • جناب وزیراعظم ایک نظر ادھر بھی!!!!!

    Dec 05, 2019
  • 1

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 2

    قانون سازی کیلئے وسیع تر اتفاق کی ضرورت

  • 3

    نیو یارکر کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

  • 4

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت

  • 5

    حکومت اب اقتصادی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑے

  • 1

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • 5

    اتوار‘ 3؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ یکم دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • تعلیم میں سابقہ تباہ کاریوں کا ادراک کیجئے

    Dec 05, 2019
  • ترک صدر اردگان کا شکوہ اور علامہ اقبال

    Dec 05, 2019
  • آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ ماہرین کی نظر میں

    Dec 04, 2019
  • اِنج رَب نہ ہووے راضی

    Dec 05, 2019
  • کرتارپور کوریڈور، بھارتی حکمران خوفزدہ کیوں؟

    Dec 05, 2019
  • شیش محل کے پتھر

    Dec 05, 2019
  • کشمیر اور عالمی رویہّ

    Dec 05, 2019
  • ماں جی

    Dec 05, 2019
  • 1

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 2

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 3

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 4

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • 5

    ایل ٹی سی بسوں کی تعداد بڑھائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 2

    دوسروں کے کام آنا

  • 3

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 5

    اللہ خوش ہوتا ہے

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    عزت اور وقار

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قوم کی سلامتی اور حفاظت

  • 5

    مطلب

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تاجِ سرِ دارا

  • 3

    مذہب اور سائنس

  • 4

    صفتِ سَیلِ

  • 5

    مقابلے

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘

  • 3

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 4

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group