محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران جنوبی پنجاب، سندھ، شمال مغربی بلوچستان میں دور،دور جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024