پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس کا دن منایا جارہاہے۔پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ذیابیطس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنا کر اس مرض کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024