سول لائنز پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں،36ملزم گرفتار
لاہور(نمائندہ خصوصی)سول لائنز ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملو ث36ملزمان گرفتار کر لیئے۔ملزموں کے قبضہ سے ناجائزاسلحہ 1کلو430 گرام چرس اور23لیٹر شراب برآمد کی گئی۔