حافظ آباد: 28 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے خود کوگولی مار کر خودکشی کر لی
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد میں کرم اﷲ چوک کے قریب ذہنی معذور نوجوان نے خود کو فائرمار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 28سالہ لقمان ولد محمد نواز بھون کا ذہنی توازن درست نہ تھا۔