Waqt News
Thursday | December 05, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • سندھ حکومت سائٹ صنعتی ایریا میں 19سڑکوں کی تعمیرومرمت کرائے گی، نسیم سہتو
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں350روپے اضافہ
  • کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
  • پاکستان ہوسپیٹیلیٹی نمائش 2019 کا آغاز
  • پانی کی فراہمی، سالڈ ویسٹ و ٹرانسپورٹ میں بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: کمشنر کراچی
  • مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.9ارب روپے کے سودے
  • سیمنٹ کی کھپت میں 10.61 فیصداضافہ ہوگیا
  • پاکستان پراپرٹی شو 6 دسمبر کو دبئی میں منعقد کیا جائیگا‘ زمین ڈاٹ کام
  • یو بی ایل کے تحت انٹر نیشنل گرین اکانومی ایسو سی ایشن کے وفد کیلئے بی ٹو بی سیمینار
  • پرنٹ پاک میں انک فیکٹری کے متعدد معاہدوں پر دستخط
  • فہد قادر ایشیاء پیسفک ریجن میں کم عمر قائدین کی فہرست میں شامل
  • وفاقی سیکرٹری آئی ٹی ٹیلی کمیونیکیشن کا لاہور میں پی ٹی سی ایل زونل آفس کا دورہ
  • ایف بی آر کسٹمز ریجن نارتھ کی وصولیوں میں16فیصد اضافہ
  • مرزا اشتیاق بیگ کی سربراہی میں 25رکنی وفد مراکش روانہ
  • سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
  • آئینی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا تسلسل ملک کو سنبھلنے نہیں دیتا، میاں زاہد
  • انجینئرنگ سپو رٹ سینٹر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا دورہ حیدر آباد چیمبر
  • کاروباری ویزے میں آسانی کیلئے وزارت داخلہ سے رابطہ کا جواب نہیں ملا: قونصل جنرل کویت
  • موڈیز ریٹنگ معیشت کے درست سمت میں گامزن ہونے کی دلیل ہے:سینیٹر مرزا آفریدی
  • ڈرائیونگ لائسنس انسٹی ٹیوٹ مالکان کی ٹریفک افسران سے ملاقات
  • غازی یوسف شاہ کا سالانہ عرس منایا گیا
  • مہنگائی میں کمی کے دعوئوں سے کام نہیں چلے گا عوام پریشان ہیں ، ثروت اعجاز قادری
  • قادر بخش سومرو کی کتاب ’’اکادمی ادبیات کراچی کے مشاعرے‘‘ شائع ہوگئی
  • جی ٹی ایس‘ ای بی ایم کازوے پر کچرا جمع کرانے کا سلسلہ بند
  • زیبیسٹ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے نیا بزنس پلان متعارف کرادیا
  • وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پہنچ گئے
  • جے ایس بینک مقدمے میں عملدرآمد سے متعلق حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ کو ارسال کرنے کا حکم
  • سینئر صحافی زین العابدین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
  • 5ماہ تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم 16دسمبر سے دوبارہ شروع ہوگی
  • علامہ اقبال انٹر اسکول کا اسکاؤٹس کیمپ

مقبوضہ کشمیر: غاصب فوج کی ظالمانہ کارروائیاں‘ عالمی برادری کی بے حسی

Nov 14, 2019 10:19 PM, November 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مقبوضہ کشمیر: غاصب فوج کی ظالمانہ کارروائیاں‘ عالمی برادری کی بے حسی

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگے کرفیو کو 102 دن ہو گئے ہیں اور ساتھ ہی غاصب فوج کی ظالمانہ کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ ریاستی دہشت گردی کی تازہ واردات کے دوران ضلع گاندربل میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے جس سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی۔ ادھر دہلی کی ہدایات اور آر ایس ایس کے دبائو کے تحت ریاست کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کے نام ہندو انتہاپسندوں کے نام پر رکھنے کا شر پسندانہ منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔ دریں اثنا سینٹ میں اپوزیشن نے کشمیر پالیسی کی تشکیل نو کرنے اور مسئلے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی حریت کانفرنس کے دہائی سے زائد عرصہ سے گھر میں نظربند بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں تاشقند‘ شملہ اور لاہور معاہدوں کو ختم کرنے اور لائن آف کنٹرول کو دوبارہ جنگ بندی لائن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کی ظالمانہ اور تعصبانہ کارروائیوں کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ وادی میں غاصب بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کو رکوانے کیلئے مؤثر اقدامات کریں۔

ضرور پڑھیں: سندھ حکومت سائٹ صنعتی ایریا میں 19سڑکوں کی تعمیرومرمت کرائے گی، نسیم سہتو

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمان اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اب اہم شاہراہوں اور عمارتوں کے نام بدل کر وادی کو مکمل ہندو اکثریت میں تبدیل کرنے لگا ہے۔ تقریباً ساڑھے تین ماہ ہونے کو آرہے ہیں۔ مظلوم کشمیری عوام بھارتی مظالم برداشت کر رہے ہیں۔ حیرت ہے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کے خلاف کوئی اقدام کیوں نہیں کرتیں۔ کشمیر کے مسئلے نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی اداروں کے منافقانہ کردار کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اگر جنوبی سوڈان یا مشرقی تیمور کا مسئلہ ہوتا تو یہ ادارے اور تنظیمیں آسمان سر پر کھڑا کر لیتیں۔کشمیر کے مسئلے پر عالمی ادارے جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل اپنا فیصلہ دے چکی ہیں ، یہ کوئی آج کی بات نہیں ، ان فیصلوں پر چھ سے زائد عشرے گزر چکے ہیں‘ لیکن بے حسی کی انتہا ہے کہ کشمیری بدستور ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ، عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں بلکہ اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ جب صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر رہے تھے تو باخبر لوگوں نے اسے مظلوموں سے مذاق قرار دیا تھا اور وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ چند دن بعد صدر ٹرمپ نے بڑی سادگی سے کہہ دیا کہ مودی نہیں مانتا۔ مودی مانتا ہے یا نہیں‘ یہ الگ بحث ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ خود سپر پاور کے سربراہ کا سٹرٹیجک پارٹنر پر دبائو ڈالنے کو دل نہیں مانا جبکہ بھارت کی درازدستیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ اس کا عالمی قیادتوں کو بہرصورت ادراک ہونا چاہیے کیونکہ بڑھتی ہوئی بھارتی جنونیت پورے کرۂ ارض کی تباہی کی نوبت لاسکتی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا ...

    Nov 23, 2019 | 10:57
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
  • عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے محکوم کشمیری بچوں کی آواز ...

    Nov 20, 2019 | 16:24
  • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے ...

    Aug 28, 2019 | 12:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • نیب میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے اور ...

    Dec 05, 2019 | 00:15
  •  قومی اسمبلی میں ناروے  میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ ...

    Dec 05, 2019 | 00:10
  • پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ ,آئندہ حج کے موقع پر ...

    Dec 05, 2019 | 00:04
  • وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے ...

    Dec 04, 2019 | 23:49
  • ایران کا پابندیوں کے خاتمہ پرامریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا ...

    Dec 04, 2019 | 23:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی ...

    Dec 05, 2019
  • سچ کون بولے

    Dec 05, 2019
  • قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!!

    Dec 04, 2019
  • سٹوڈنٹس یونین، مسئلہ کیا ہے؟؟؟

    Dec 04, 2019
  • پل بنا ،چاہ بنا، فیض کے اسباب بنا

    Dec 04, 2019
  • 1

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 2

    قانون سازی کیلئے وسیع تر اتفاق کی ضرورت

  • 3

    نیو یارکر کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

  • 4

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت

  • 5

    حکومت اب اقتصادی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑے

  • 1

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • 5

    اتوار‘ 3؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ یکم دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • تعلیم میں سابقہ تباہ کاریوں کا ادراک کیجئے

    Dec 05, 2019
  • ترک صدر اردگان کا شکوہ اور علامہ اقبال

    Dec 05, 2019
  • آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ ماہرین کی نظر میں

    Dec 04, 2019
  • اِنج رَب نہ ہووے راضی

    Dec 05, 2019
  • کرتارپور کوریڈور، بھارتی حکمران خوفزدہ کیوں؟

    Dec 05, 2019
  • شیش محل کے پتھر

    Dec 05, 2019
  • کشمیر اور عالمی رویہّ

    Dec 05, 2019
  • ماں جی

    Dec 05, 2019
  • 1

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 2

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 3

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 4

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • 5

    ایل ٹی سی بسوں کی تعداد بڑھائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 2

    دوسروں کے کام آنا

  • 3

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 5

    اللہ خوش ہوتا ہے

  • 1

    عزت اور وقار

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قوم کی سلامتی اور حفاظت

  • 4

    مطلب

  • 5

    دست و باز

  • 1

    تاجِ سرِ دارا

  • 2

    مذہب اور سائنس

  • 3

    صفتِ سَیلِ

  • 4

    مقابلے

  • 5

    ذکر و فکر

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘

  • 3

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 4

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group