مجموعی بہبود Nov 14, 2019 10:16 PM, November 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ متحد ہو کر رہیے‘ قوم کی مجموعی بہبود کی خاطر۔ اگر دکھ اور تکلیفیں پیش آئیں تو انہیں نظرانداز کر دیجئے۔مملکت کی فلاح کی خاطر بڑی سے بڑی تکلیف‘ قربانی اور مشقت کو خاطر میں نہ لائیں۔ جلسۂ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948ء شیئر کریں: Share Tweet Google+