غمِ مرگ Nov 14, 2019 10:14 PM, November 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تری نجات غمِ مرگ سے نہیں ممکنکہ تو خودی کو سمجھتا ہے پیکرِ خاکیزمانہ اپنے حوادث چھپا نہیں سکتاترا حجاب ہے قلب و نظر کی ناپاکی(ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+