ا سینیٹ میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ، جس پر چیئرمین سینیٹ بھی کافی خوش دکھائی دیئے ، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ چلیں اب دوستی ہوگئی ہے ۔جمعرات کو سینیٹ میں فواد چوہدری کے بیان پر اپوزیشن کی طرف سے خوب شور شرابہ کیا گیا، تاہم اجلاس کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ بھی پیش آیا جب مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہداللہ ایوان میں داخل ہوئے اور بیٹھنے سے پہلے وہ فواد چوہدری کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کیا ، اس موقع پر چیئرمین سینیٹ بھی کافی خوش دکھائی دیئے ، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ چلیں اب دوستی ہوگئی ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024