پمز انتظامیہ نے موبائل فون کا استعمال ممنوع قرار دے دیا۔پمز انتظامیہ اپنی خامیاں سامنے آنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ پمز انتظامیہ کی جانب سے انوکھا سرکلر تمام ڈپارٹمنٹ کو جاری کردیا گیا۔ پمز میں داخل مریض اور ان کے لواحیقین کے موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی۔سرکلر میں مریض اور لواحقین موبائل فون سے ہسپتال کے اندر کی آیڈیو، وڈیو بنانے پر پابندی عائد ہو گئی۔ گزشتہ روز سٹی سیکن کی مشین بروقت رینو نہ کروانے کے باعث جل گیی تھی، سٹی سیکن مشین خراب ہونے کے باعث ایک شہری بھی اپنی جان سے ہاتھ بیھٹا تھا، ہسپتال میں بدانتظامی اور سہولیات کے فقدان کاگلہ مریض اور لواحقین موبائل فون کا سہارا لے کرتے تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024