وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس سے بچاؤ اور علاج معالجے کے حوالے سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ذیا بیطس کے مرض پر قابو پانے کےلئے اقدامات اور احتیاط حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد ذیابیطس سے بچاو کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔دنیا سمیت پاکستان میں کچھ عرصے سے ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ذیابیطس کے مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاط بہت ضروری