سری لنکا کی پارلیمنٹ نےنئے نامزد وزیر اعظم مہنداراجا پاکسے اور ان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی منظوری دی ہے جس سے ملک میں ایک نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اقدام معطل کردیا تھا۔