پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے۔جس کا بنیادی مقصد لو گو ں میں ذیابیطس کے حوالے سے آگاہی ا و ر شعور پیدا کرنا ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زا ئد ہے۔ ذیابیطس کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024