اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی کار چور گروہ گرفتار، گاڑیاں برآمد
اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی ، گا ڑ یا ں چوری کر نے والے بین الصوبا ئی چار رکنی کا ر چور گروہ کا ر ریسیور سمیت گرفتار، اسلام آ باد ، لاہو ر کی 05 مسروقہ گاڑ یا ںبر آمد ، انچارج اینٹی کا ر لفٹنگ فیا ض احمد رانجھا کی زیر نگر انی ٹیم نے ریسور قار ی مجید اللہ سمیت عامر شہزاد ، عمر ان خا ن،محمد وسیم سکنہ ٹنچ بھا ٹہ راولپنڈی اور عمر ان و سکنہ خان کا لو نی لو ئیر دیر کو گرفتار کرلیا ۔