حسین آگاہی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، پختہ تعمیرات اور تھڑے مسمار
ملتان( خبر نگار خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر سٹی قاضی منصور کی سربراہی میں حسین آگاہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ بھاری مشینری کے ذریعے پختہ تعمیرات اور تھڑے مسمار کردئیے گئے۔ اس دوران تاجروں کو از خود تجاوزات ہٹانے ومسمار کرنے بارے نوٹس بھی دئیے گئے۔