فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری کا خان پور ملتان سیکشن کا معائنہ
ملتان (نمائندہ خصوصی) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری نے گزشتہ روز خان پور سے ملتان تک آنے والے سٹیشنوں، ٹریک، پل، سگنل سسٹم اور پھاٹکوں کا معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ ہیڈ کوارٹر اور ملتان ڈویڑن کے افسران بھی موجود تھے۔