پنجاب کالج نے انٹرکالجیٹ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ بوائز ہینڈبال چیمپئن شپ پنجاب کالج نے جیت لی۔ گورنمنٹ سائنس کالج ملتان کی ٹیم رنر اپ رہی۔ گورنمنٹ سائنس کالج ملتان میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پنجاب کالج کی جانب سے 10جبکہ سائنس کالج کی جانب سے 6پوائنٹس سکور کئے گئے۔