ذات ایزدی
فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (اللہ کی عادت ) کہتا ہے ۔فطرت کا علم در اصل خدائے طریق عمل کا علم ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ سے اقتباس)