جاپانی نوجوان کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

14 نومبر 2017

بیجنگ (نیٹ نیوز)جاپان سے تعلق رکھنے والے پچیس سالہ نوجوان نے فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فٹبال کو ایک بار بھی زمین پر گرنے نہ دیا۔ایک منٹ میں اپنی ایک آنکھ سے دوسری آنکھ پر فٹبال کو 189بار گھما کرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔