خواجہ سلمان رفیق کا دورہ میو ہسپتال، زخمی عزاداروں کی عیادت

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت شیرازی، علامہ ابوذر مہدوی اور علامہ حسن ہمدانی کے ہمراہ میو ہسپتال لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عزاداری آیئنی  قانونی حق ہے اور اس سے ہمیں کوئی محروم نہیں کر سکتا پنجاب حکومت حوش کے ناخن لیں اور واقعہ میں ملوث  عناصرکو فی الفور گرفتار کر کے سزا دے ۔ دریں اثناء صوبائی مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی ہسپتال پہنچ گئے  اور یقین دہانی کرائی کہ زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر باقی نہیں رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ میں نے ایم ایس کی نگرانی میں بورڈ تشکیل دیدیا ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...