حقوق اہلسنت محاذ جمعہ کو منور حسن کیخلاف یوم احتجاج منائے گا

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) حقوق اہلسنت محاذ کے مرکزی امیر پیر سید شاہد حسین گردیزی نے کہا  کہ منور حسن نے پاک فوج کے جوانوں کو شہید نہ ماننے اور دہشت گردوں کو شہید کہنے پر ان کے خلاف 15 نومبر بروز جمعہ کو حقوق اہلسنت محاذ کے زیر اہتمام ملک بھر کی اہلسنت کی اڑھائی لاکھ سے زائد مساجد میں منور حسن کے خلاف احتجاج جبکہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یوم شہداء منایا جائے گا۔ 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...