شہداء کربلا کی قربانیاں مشعل راہ ہیں: جے یو آئی

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شہدا ء اسلام و کر بلاکی قر بانیاں مشعل راہ ہیں۔  اسلام کے نفاذ کے بغیر ملک بحرانوں سے آزاد نہیں ہو سکتا  یہ باتیں جے یو آئی کے راہنماء اور جامعہ رحمانیہ کے ناظم اعلی مو لا نا محمد امجد خان ،مو لا نا صفی اللہ ، مو لا نا قاری ثناء اللہ ،قاری امجد سعیدنے  اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں  دریں اثناء  قاری محمد طاہر مر حوم کی یاد میںجامعہ مسجد تلوار والی میں تعزیتی پروگرام ہوا جس سے   یوسف خان،  محمد اکرم کاشمیری، مو لا نا  امجد خان،  شمس الرحمن معاویہ ، زاہد  ملک ،قاری ثناء اللہ ، قاری  طیب ،مو لا نا امجد کاشمیری  قاری محمد میاں،  سلمان گیلانی ، حافظ  قاسم ،  قاری مومن شاہ ،قاری انوار الحسن شاہ ،قاری فاروق عباسی ، قاری احمد میاں ، قاری  مطہر ،حسن افضال صدیقی ،حافظ عبدالواجد ،قاری زبیر اکمل ،حافظ غضنفر عزیزنے  خطاب کیا۔