پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ؍ ایم ایس سی کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

14 نومبر 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے کشمیریات پارٹ ۔IIاینول 2013ء ، ایم اے فارسی پارٹ ۔IIاینول 2013ء ، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ۔IIاینول 2013ء ، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ۔IIاینول 2013ء ، ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز پارٹ ۔IIاینول 2013ء اور ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ۔IIاینول 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ جو  www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں