قومی یکجہتی کونسل نے 4 نکاتی امن فارمولا پیش کر دیا

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قومی یکجہتی کونسل نے 4 نکاتی امن فارمولا پیش کر دیا اس سلسلہ میں  مرکزی مجلس شوری اور عاملہ کا مشترکہ  اجلاس چیئرمین پیر سید ابوسفیان  الحسینی کی صدارت میں ہوا جس میں پروفیسر ایم حمزہ،  آفتاب ملک، ڈاکٹر اویس، مفتی سرفراز مکی، انجینئر  شاہد اسلام خٹک،، حافظ یوسف ذکی،  ڈاکٹر عبدالمنان بھٹی، پروفیسر فہد ندیم رانا، انجینئر خالد رشید گجر،  ڈاکٹر شفیق،  علامہ عمر حیدری ودیگر رہنما نے شرکت کی۔