امام حسینؓ کی شہادت امن کا درس دیتی ہے:جاوید کمیانہ
لاہور (خبر نگار) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ واپس چیئرمین شریف سجاد بھٹی، صدر مہر راشد لیاقت، سینئر نائب صدر رائو توحید آفتاب نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہمیں امن وسلامتی کا درست دیتی ہے۔