اسلام بھائی چارے‘ محبت اور امن کا درس دیتا ہے: جماعت اہلحدیث

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی  نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے رہنمائوں مولانا عبدالوہاب روپڑی، حافظ عبدالغفار روپڑی، سیکرٹری اطلاعات مولانا شکیل الرحمان ناصر نے کہا کہ اسلام تو امن اور سلامتی کا دین ہے اور تمام مذاہب فرقوں اور مسالک کے درمیان فرق ختم کرکے بھائی چارے، محبت‘ اخوت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...