ایپکا کے۔ ای ایم۔ یو کااجلاس

14 نومبر 2013

لاہور( خبر نگار) ایپکا کے ۔ ای ۔ ایم۔ یو ۔ کا اجلاس صدر لاہور ڈویثرن ایپکا صفدر حسین جنرل سیکرٹری لاہورڈویثرن ایپکا مختار گجر کی سربراہی میں ہوا  جس میں  صدر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی محمد ارشد چوہان ، روف قریشی انور گجر، رانا عاشق ، اصغر علی ، کلیم اللہ علی رضا نے ملازمین کے مسائل سے آگاہ کیا اجلاس میں صدر میو ہسپتال  ایپکا یونٹ محمد اسلم انصاری نے بھی شرکت کی۔