حکومت نے ثابت کر دیا ملکی حفاظت کیلئے مکمل تیار ہیں:ندیم منا

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم منا، تارا بٹ نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت نے ثابت کر دیا کہ ملک کی حفاظت کے لئے مکمل تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باعث فخر ہے۔