نیشنل ویمن جوڈو چیمپئن شپ ملتوی

14 نومبر 2013

اسلام آباد  (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے لاہور میں رواں ماہ ہونے والی  نیشنل وویمن جوڈو چیمپئن شپ موجودہ حالات کی وجہ سے ایک ماہ کے لئے ملتوی کردی۔ نئے شیڈول کے مطابق چیمپئن شپ 26 دسمبر سے شروع ہوگی۔