ورلڈ کپ فٹبال 2014 ئ:کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ سویٹزر لینڈ میں کرانے کا فیصلہ

14 نومبر 2013

برازیلیا(نیوزایجنسیاں)فٹبال کے عالمی ادارے فیفا نے برازیل میں ہونے والے فٹبال کے   2014 کے عالمی کپ کے لئے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ سویٹزرلینڈ کے سند یافتہ لیبارٹری میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔