بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا Nov 14, 2013 6:34 AM, November 14, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ممبئی(اے پی پی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج وانکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں شروع ہوگا۔ بھارت کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+