پنجاب میں بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیخ مظہر سری لنکا میں امپائرنگ کورس کرینگے

14 نومبر 2013

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیخ مظہر سری لنکا میں منعقد ہونے والے امپائرنگ کورس میں شرکت کے لئے کولمبو روانہ ہوں گے۔ شیخ مظہر ایشیا کپ بیس بال ٹورنامنٹ کے موقع پر ہونے والے امپائرنگ کورس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔