نوازشریف لاہور پہنچ گئے

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم نوازشریف گذشتہ روز اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ وہ پرانے ائرپورٹ سے سڑک کے راستے جاتی امرا پہنچے۔