ائرچیف مارشل کا دورہ ائروناٹیکل کمپلکس طیارہ سازی کی صلاحیتوں کی تعریف

14 نومبر 2013
 ائرچیف مارشل کا دورہ ائروناٹیکل کمپلکس طیارہ سازی کی صلاحیتوں کی تعریف

لاہور (خبر نگار)   ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے    ائرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔   ائر چیف نے کمپلکس کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا اور ملک کے فضائی دفاع کیلئے ائرو ناٹیکل کمپلکس کی قابل قدر خدمات کو سراہا۔  انہوںنے  طیارہ سازی کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...