کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی گئی ترجمان پنجاب حکومت

14 نومبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر)  حکومت پنجاب کے ترجمان نے اپنے موقف میں کہا ہے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کے لئے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی گئی ہم پنجاب حکومت کی پالیسی پر کاربند ہیں۔