لاہور کا موسم

14 نومبر 2013

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر  خشک اور ٹھنڈا  رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہو گی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5کم سے کم 9.3سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح82فیصد جبکہ شام کے وقت52فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 6بجکر28منٹ
غروب آفتاب………5بجکر06منٹ