فتویٰ

14 نومبر 2013

ظفر علی راجاؔ
کسی کی موت ناجائز‘ کسی کو
شہید ہونے کا رتبہ دے رہے ہیں
ہمیں حیرت ہے‘ مولانا ہمارے
یہ کس برتے پر فتویٰ دے رہے ہیں