جاپانی آرٹسٹ نے دیواروں اور چھتوں پر خوبصورت مناظر تخلیق کر دیئے

14 نومبر 2013

ٹوکیو (نیٹ نیوز) ایک باکمال جاپانی فنکارنے ایسا انوکھا آرٹ کمرہ تیار کرلیا ہے جس میں داخل ہوتے ہی آپ ایک عجب غریب دنیا میں پہنچ جائیں گے۔ تحت زیرِ آب پانی میں تیرتی ہوئی سفید اور نیلے رنگ کی روشنی بکھیرتی جیلی فشز لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنتی ہیں۔