بھارتی سائنسدان کا بچوں کیلئے مختلف اشکال کی گاڑیوں کا تحفہ

14 نومبر 2013
بھارتی سائنسدان کا بچوں کیلئے مختلف اشکال کی گاڑیوں کا تحفہ

حیدرآ باد (اے ایف پی) بھارتی سائنسدان سودھاکر یادیو نے 14 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ان کیلئے مختلف قسم کی گاڑیاں ایجاد کی ہیں۔ ان گاڑیوں کی خاص بات انکی مختلف اشکال ہیں جو کہ پینسل، شارپنر، فائونٹین پین اور ربڑ کی طرح کی بنائی گئی ہیں۔ اس تصویر میں سودھاکر یادیو فائونٹین پین نما گاڑی میں سوار ہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...