مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی پر جانیوالا دنیا کا پہلا کتا

14 نومبر 2013
مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی پر جانیوالا دنیا کا پہلا کتا

کھٹمنڈو (اے ایف پی) روپی نامی کتا مائونٹ ایورسٹ پر جانیوالا دنیا کا پہلا کتا بن گیا۔ سابق خاتون گولفر جونی لیفسن نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اس کتے کو 11ماہ قبل بھارتی ریاست لیہہ سے اڈاپٹ کیا تھا اور انہوں نے اسی وقت فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ اسے اپنے ساتھ مائونٹ ایورسٹ کی سیر پر لیکر جائینگی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...